• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان واقعہ بارے تمام تحقیقاتی رپورٹس پبلک کیلئے شیئر کی جائیں،پی ایم اے

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر اشرف نظامی اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ 14جون کو خاتون وزیراعلی نے ایک میڈیکل کالج کی فیکلٹی کی تذلیل کی اور 22نومبر کو نشتر میڈیکل کالج میں بھی یہی رویہ دھرایا۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ ملتان واقعہ بارے تمام تحقیقاتی رپورٹس پبلک کیلئے شیئر کی جائیں تا کہ پتہ چل سکے کہ بیوروکریسی کیسے اربابِ اقتدار کو غلط انفارمیشن دے کر من پسند فیصلے کرواتی ہے۔
لاہور سے مزید