• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر لڑکے سے زیادتی دو افراد کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کم عمر لڑکے سے زیادتی کرنے والے دوملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ دھمیال کو محمد افتخار نے بتایاکہ میں دکان سے گھر کھانا کھانے گیا تو میرا بیٹا (ع) عمر 9 سال رورہا تھا جس نے مجھے سجاد احمد خان کی موجود گی میں بتایا کہ15 روز قبل شہر یا ر اور عبداللہ نے شہر یا ر کے گھر میں میر ے ساتھ زیادتی کی ۔
اسلام آباد سے مزید