• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو سربراہ کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، یوکرین تنازع کے سیاسی حل پر گفتگو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)نیٹو سربراہ کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، یوکرین تنازع کے سیاسی حل پر گفتگو،قیام امن کیلئے امریکی صدر کا کردار قابلِ تحسین، یوکرین جنگ بندی پہلا قدم ہے، مارک رٹے ،نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد یوکرینی جنگ کے خاتمے کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا، ’’آج واشنگٹن ڈی سی میں ہونا خوش آئند ہے، تاکہ نیٹو کی حمایت سے یوکرین کے خلاف جنگ کو ایک منصفانہ اور دیرپا انجام تک پہنچانے پر بات ہو سکے۔

دنیا بھر سے سے مزید