• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی، ن لیگ کا PTI پر پابندی کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کا PTI پر پابندی کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ،اجلاس آج ہوگا، صوبائی وزراء مشترکہ قرارداد پیش کریں گے،دیگر قراردادیں بھی لائی جائیں گی، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید