• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے صوبائی ذمہ داران کا اجلاس آج (اتوار یکم دسمبر کو ) صبح گیارہ بجے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس الگیلانی روڈ پر طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید