• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی باز گل کی وفات پر پشتونخوامیپ کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، سید شراف آغا، مجید خان اچکزئی ، کبیر افغان، جمال خان مندوخیل نے پارٹی ضلع ژوب تحصیل صدر جمعہ خان سارئی ، عبدالوہاب کے بھائی ، شاہ ولی کے چچا ، بشر گل کے بڑے بھائی حاجی باز گل کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید