اچانک راستے سے لَوٹ آئے قافلے والے
خدا جانے سفر میں کونسا ایسا مقام آیا
ہمیں یاد آگیا بے ساختہ اقبال کا مصرع
’’یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا‘‘
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد نجی نہیں معاشرے اور انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔
جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا تھا۔
سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مقدمات نہ جانے کہاں کہاں درج کیے گئے ہیں، جن کا مجھے نام بھی معلوم نہیں۔
راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔
سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ میں جج تعیناتی کیس کی سماعت کی۔
بھارت میں ایک شوہر نے دوست کے ساتھ گاڑی میں جانے پر بیوی سمیت گاڑی کو جلادیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں ٹل پاراچنار روڈ کو محفوظ بنانےکے لیے پولیس نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کوخط تحریر کیا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی لگا دی گئی۔
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدان الثانی سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔