• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر یونین کونسل میں آر او پلانٹ لگا کر پانی دیا جائیگا، پارلیمانی لیڈر ن لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کےایم سی کونسل میں مسلم لیگ نون کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان نے کہا ہے کہ ہر یونین کونسل میں ایک آراو پلانٹ لگا کر پینے کا پانی دیا جائے گا۔ انہوں نے بلدیہ کراچی کے حدودمیں زیر زمین سب سوائل واٹر کی بندر بانٹ اور افسران کی بد انتظامی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے چیرمین واٹر کارپوریشن میئر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ زیر زمین پانی میں عوام کا حق تسلیم کر تے ہوے ہر یونین کونسل میں ایکآراو پلانٹ لگا کر پینے کا پانی دیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید