کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری سندھ نے پی آئی ڈی سی کے قریب درختوں کی کٹائی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے کے ایم سی کے 4 ملازمین کومعطل جبکہ ڈائرئریکٹر جنرل پارکس اورایڈیشنل ڈائریکٹرکو عہدوں سے ہٹا دیا ، چیف سیکرٹری کی ہدایت پرپر ملوث افراد کے خلاف تھانہ سول لائین میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔