• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے: کریملن

کراچی(نیوزڈیسک)روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی بنانے پر محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی ہو گی، ڈالر بہت سے ممالک کے لیے ریزرو کرنسی کے طور پر طلب کھو رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید