• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانوں کی احتجاج و مظاہروں میں شرکت، الزامات حقائق کے منافی، افغان سفارتخانہ

اسلام آباد(فاروق اقدس)اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانےنے ایسی خبروں کو حقیقت کے منافی قرار دیا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں پیر کو سفارتخانے سے جاری بیان میں افغان شہریوں کے پاکستانی سیاست میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کیخلاف ایسے الزامات سے کابل اور اسلام آباد میں بداعتمادی میں مزید اضافہ ہوگا،ایسا ماحول پیدا کرنے سے گریز کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید