• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محب وطن قوتوں کااتحاد وقت کی ضرورت ہے،ثروت اعجاز قادری

لاہور(خبرنگار) سنی تحریک کے سربراہ ا انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ محب وطن قوتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر مفتی محمد کریم خاں کی اہلیہ کے انتقال کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید