• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’’بینکنگ، انشورنس اور رسک مینجمنٹ ‘‘پر 9ویں بین الاقوامی کانفرنس آج صبح 10بجے اولڈ کیمپس میں ہوگی۔
لاہور سے مزید