• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس فیڈریشنوں کی الحاق ختم کرنیکی دھمکی، پی ایس بی اجلاس آج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بڑھتے ہوئے اختلافات اور مداخلت کے بعد 25سے زائد اسپورٹس فیڈریشنوں نے پی ایس بی سے الحاق ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے اندرونی معاملات میں حکومتی مداخلت اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی ہے، دوسری جانب بدھ کو پی ایس بی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، جس میں فیڈریشنوں کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا قیام،اسپورٹس فیڈریشنزکے اختیارات کنٹرول کرنے کے لئے ایڈہاک باڈیز بنانے، انٹرنیشنل فیڈریشنز اور اولمپک چارٹر کیخلاف متنازع قوانین کا جا ئزہ لیا جاے گا۔

اسپورٹس سے مزید