کراچی(اسٹاف رپورٹر)2025میں تیسرے ایشین یوتھ گیمز کو بحرین منتقل کر دیا گیا۔ اولمپک کونسل آف ایشیانے تاشقند، ازبکستان میں اصل میں طے شدہ تیسرے ایشین یوتھ گیمز کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔