کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان 250ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے ان میں سے143جیتےاور95میں اسے شکست ہوئی۔چار میچ ٹائی رہےاور سات میچوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔بھارت نے242میچ کھیلے ہیں۔