• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف فیفادوستانہ میچ کھیلنے کے لئے بدھ کو دوحا روانہ ہوگی، فٹبال ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ میچ سات دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید