کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر جیرالڈ کوٹزی گروئن انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ ڈربن ٹیسٹ میں بولنگ کے دوران کمر میں چوٹ لگنے سے کوٹزی کے چھ ہفتوں تک میدان سے باہر ہوگئے ہیں۔