کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق تاریخی سالانہ مجلس عزا و بسلسلہ ایام حضرت فاطمہ زہراء5 دسمبر جمعرات ساڑھے 9بجے شب ، جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد میں منعقد ہوگی ، سلام سیدمہدی نقوی و سید مختار حسین فتح پوری،سوزخوانی سید ذیشان عابدی وہمنوا جبکہ خطاب مولانا سید باقر حسین زیدی کرینگے، بعد ازاںبو تراب امام بارگاہ سے مرکزی جلوس برآمد ہوکر آئی آر سی امام بارگاہ عائِشہ منزل)پر اختتام پذیر ہوگا، مولانا سیدعلی حیدر زیدی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔