• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع جنوبی اور شرقی کے متعدد علاقوں میں 3 روز تک پانی کی سپلائی بند رہے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) واٹر کارپوریشن کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی اور شرقی کے متعدد علاقوں میں تین روز تک پانی کی سپلائی بند رہے گی، یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی مین لائن کا مرمتی کام منگل3 دسمبر کی صبح 8 بجے سے شروع کیا جائے گا جو آئندہ 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید