کراچی (پ ر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (برائے سندھ) کے نومنتخب نائب صدر محمد ندیم قریشی نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی کے وکلاء برادری کے ساتھ ہمیشہ ناانصافی ہوئی ہے اب کسی بھی وکلاء کے ساتھ کسی بھی قسم ناانصافی نہیں ہونے دینگے