• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغلپورہ میں سسرالیوں کے تشددسے خاتون جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے)مغلپورہ کے علاقے میں سسرالیوں کے تشددسے بہو جاں بحق ہوگئی ، سمن آباد کی انیقہ کی 4سال قبل جنید غلام فرید سے شادی ہوئی ،کل شام والد کوبیٹی پر تشدد کی اطلاع ملی ، انیقہ کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑگئی ،والد شیخ شوکت نے تھانہ مغلپورہ میں درخواست دے دی ۔
لاہور سے مزید