• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ:نامعلوم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ہڈیارہ میں نامعلوم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا ، ریڈنگ پارٹی نے 7 افراد کو حراست لیا اور پھر چھوڑ دیا ، پولیس حکام نامعلوم ریڈنگ پارٹی کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں ۔
لاہور سے مزید