• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخر زمان پی سی بی رویے سے مایوس مستقبل پر سوچ بچار کرنے لگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ اوپنر فخر زمان کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ وہ پی سی بی کے رویے سے مایوس ہیں اور اپنے مستقبل کے بارے میں سوچ وبچار کررہے ہیں۔وہ چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں ہوں گے۔ جہاں وہ فارم اور فٹنس ثابت کریں گے۔ فخر زمان کچھ طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے تھے لیکن وہ اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید