• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکٹیو ہیلپ آرگنائزیشن کے زیراہتمام ایڈز کے حوالے سے آگہی سمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایکٹیو ہیلپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر آگہی سیمینار ہوا ،مہمان خصوصی سیاسی سماجی رہنما گلناز کاشف ایڈووکیٹ ،وی ایس او ماہی ،ڈی او اے آر ٹی سینٹر علی حسن تھے،اس موقع پر ڈاکٹر کلثوم اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیامیں ایڈز کےپھیلاؤ کی شرح میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے ،اس صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے آگہی پیدا کرنا ہو گی،سیمینار سے حاجی محمد حنیف، ڈاکٹر ایمل قدوس ،غزالہ رضوان اور ڈاکٹر عشا سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید