ملتان (سٹاف رپورٹر ) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے عدم توجہی غفلت کا شکار گھر سے بھاگے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ان بچوں میں 9سالہ وقاص، سالہ زین العابدین شامل ہیں بچوں کو نادرن بائی پاس سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔