• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر رہنما خواجہ شفیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادا، قل خوانی کل ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کی اہلیہ، خواجہ عمار یاسر اور خواجہ احمد نبیل کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادا، قل خوانی کل (منگل کو) ہو گی، نماز جنازہ علامہ مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی، جس میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر،چوہدری ذوالفقار علی انجم، ملک عامر ڈوگر، سید علی حسین شاہ، حاجی جاوید اختر انصاری، شوکت اشفاق، شیخ ایوب، شیخ محبوب الہٰی، آصف اعوان، سیف اللہ شیخ، میاں بختاور تنویر شیخ، جعفرعلی شاہ، فواد ربانی، عمران ارشد، میاں فضل الہٰی اور بلال بٹ سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور تاجررہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کی تقریب کل بروز منگل 30دسمبر کو دوپہر 2بجے گرین لینڈ کلب وہاڑی روڈ پر منعقد ہو گی۔
ملتان سے مزید