• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ نوجوان کو اغوا کرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو مالک نے بتایا کہ اس کا بیٹا گھر سے باہر گیا جو واپس نہ آیا جسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید