• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انرویل کلب مڈٹاؤن کے زیر اہتمام تقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انرویل کلب مڈٹاؤن کی سالانہ ڈسٹرکٹ چیئرمین وزٹ تقریب منعقد ہوئی تقریب میں صدر شمیم منور نے کلب کی چھ ماہ کی کاکردگی رپور ٹ پیش کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ محروم طبقات کے لیے کام کرتے رہیں ڈسٹرکٹ چیئرمین شاہین معظم لنگڑیال اور ڈسٹرکٹ سیکرٹری جینا اعجاز نے کلب کی سماجی فلاحی سرگرمیوں کو سراہا۔ کلب سیکرٹری مروہ وقاص، سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین شاہین لنگڑیال،سعدیہ کرمانی، یاسمین خاکوانی، رفعت شاہد، زہرہ عبداللہ، مسرت خاکوانی، حنا چغتائی،شبانہ شاہد، ساجدہ اشفاق، شیریں زیدی نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید