• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی منڈی کےدکانداروں کوموجودہ جگہ پر31جنوری تک کام کرنے کی اجازت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےمچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کیخلاف کیس میں دکانداروں کو بھاٹی گیٹ میں موجودہ جگہ پر 31 جنوری تک کام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواستیں نمٹادیں ۔
لاہور سے مزید