• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فرید کو اغوا کر کے لاکھوں روپے تاوان کیس ، ملزمہ حدیقہ آصف کی ضمانت منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر فرید کو اغوا کر کے لاکھوں روپے تاوان مانگنے کا کیس میں ملزمہ حدیقہ آصف کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نےملزمہ کو دو لاکھ کےمچلکے کےعوض رہائی کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید