لاہور(خبرنگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تمام سی سی ٹی وی کیمرے فعال حالت میں رکھے جائیں، میٹل ڈیٹیکٹرز کا درست اور مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔