لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شہر بھر میں تمام رستے، کاروباری مراکز اور مارکیٹس کھل گئیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا تھا کہ ممکنہ احتجاج کے پیش نظر حساس مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے ایس پیز ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز، تمام افسران خود فیلڈ میں موجود رہے جس کے باعث کاروباری مراکز کھلے رہے اور ٹریفک رواں دواں رہی۔