• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی دستیابی کی شر ح 92فیصد تک بڑھ گئی،صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت ہیلتھ روڈ میپ پروگرام کا اجلاس ہوا،انہوں نے کہا ہے کہ تمام بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی دستیابی کا شرح 76فیصد سے 92 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ بنیادی و دیہی مراکز صحت میں لوکم کنٹریکٹ کے ذریعے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید