لاہو ر (کر ائم رپو رٹر )وزیر اعلی پنجاب مر یم نو از کے ویزن کے مطابق دفتر ڈی ائی جی انویسٹیگیشن لاہور میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا ۔ڈی ائی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے کھلی کچہری میں اورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت۔