• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کیس زبیر بلوچ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ کو 9 دسمبر تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،ملزم کے وکیل حیدر فاروق جتوئی نے موقف اختیار کیا کہ زبیر بلوچ پر لگائے گئے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں ، زبیر بلوچ کو ضمانت کے بعد جیل سے رہائی کے بعد گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید