ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ہائرسکینڈری کمپیری ہنسو سکول کے پرنسپل اشفاق گجر کا تبادلہ منسوخ کردیاگیا بتایاگیاہے کہ اشفاق گجر کو محکمہ سکولز لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی ،تاہم گذشتہ روز ان کے تبادلے کے احکامات منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ۔