• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی عمران عثمانی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)سینئر صحافی اور سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن ملتان (سجام) کے سابق صدر حافظ عمران عثمانی کی ہمشیرہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے خیرالمدارس، ملتان میں ادا کی جائے گی، دریں اثنا ترجمان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن ملتان کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشن دکھ کی اس گھڑی میں عمران عثمانی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
ملتان سے مزید