• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے وفد کی آر پی او سے ملاقات طالبہ کے اغوا کاروں کو سزا دلوانے کا مطالبہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) بائیس دسمبر کی رات نشتر میڈیکل کالج کے گوگی گراؤنڈ سے نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کی طالبہ کے اغوا اور بعدازاں بازیاب ہونے کے معاملے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج کی قیادت میں آر پی او ملتان سے انکے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر پولیس تھانہ کینٹ کی بروقت کاروائی کے بعد طالبہ کی باحفاظت بازیابی اور مرکزی ملزمان کی گرفتاری پر پولیس افسران اور تفتیشی ٹیم کی تعریف کی۔ 
ملتان سے مزید