• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پارٹی یوتھ ونگ کےعہدیداروں کااعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر) استحکا م پاکستان پارٹی پنجاب نے یوتھ ونگ کے عہدیداران کا اعلان کیا،محمد غضنفر علی عامر صدر لاہور اور محمد زوہیب کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ، مختلف ٹاؤنز کے عہدیداروں میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید