• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر: فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ(این این آئی) گوادرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارشہید ہوگیالیویز کے مطابق جمعہ کو گوادرکے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار محمدجان کو شہید کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید