• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرینہ کپور نے ریڈ سی فلم فیسٹیول کی اپنی تصاویر شیئر کر دیں

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ریڈ سی فلم فیسٹیول کی اپنی تصاویر شیئر کر دیں۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز جمعے کو ہوا تھا، فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کئی اداکار شریک ہیں۔

افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور بھی موجود تھے۔

فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے دن ریڈ کارپٹ پر کئی اداکار جلوہ گر ہوئے تھے۔

اس موقع پر کرینہ کپور نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے تھے اور اب انہوں نے اپنی تصاویر سوش میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ ریڈ سی فلم فیسٹیول 14 دسمبر تک جاری رہے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید