• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر بلوچستان قومی کینوئنگ چیمپئن شپ آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اتوار کو کوئٹہ میں گورنر بلوچستان قومی کینوئنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کریں گے، وہ ہنہ جھیل میں واقع انٹرنیشنل کینوئنگ اینڈ روئنگ اکیڈمی کا بھی دورہ کریں گے، پاکستان کینو اینڈ کایاک فیڈریشن کےسیکرٹری صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی شہزادہ حیات اللّٰہ خان درانی اور ہنہ جھیل میں واقع انٹرنیشنل کینوئنگ اینڈ روئنگ اکیڈمی کےسرپرست ایڈووکیٹ عبدالستار خان درانی نے ملاقات کی۔

اسپورٹس سے مزید