• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری میں بارش اور برف باری ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ

مری(آئی این پی )مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ، آئندہ 24گھنٹوں تک مزید بارش و برفباری کے امکانات ہیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے ۔ سڑکوں پر انتظامیہ کی جانب سے نمک کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید