• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوفتھومالوجی کانفرنس کا انعقاد،1500 سے زائد مندوبین کی شرکت

لاہور(جنرل رپورٹر)او فتھومالوجیکل سوسائٹی آف پاکستان لاہور برانچ کے زیراہتمام کانفرنس ہوئی ،صدارت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال چوہدری نے کی ، 1500 سے زائد مندوبین اور 400 مقررین نے شر کت کی۔ کانفرنس میں 8 ہالوں میں کل 96 سیشن ہوں گے ۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری، پروفیسر محمد سلیم اختر بطور مہمان خصوصی تھے-
لاہور سے مزید