• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن میں ایشین پروڈکٹس کا آگاہی پروگرام

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن ،شعبہ سیفٹی اینڈ کوالٹی مینجمنٹ اورشعبہ اینیمل فوڈ پروڈکٹ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایشین پروڈکٹ یوٹی نے ایک روزہ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا، پروگرام میں چیئرمین ڈیپارٹمنٹ فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض,ڈاکٹر انیلہ حمید چیئرپرسن اینیمل پروڈکٹ ٹیکنالوجی ,ڈاکٹر ماجد حسین ,ڈاکٹر عامر اسماعیل, ڈاکٹر محمد صمیم جاوید اور ڈاکٹر میمونہ نے شرکت کی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض نےکہاکہ نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (این پی او) پاکستان کی ترقی میں بڑا فعال کردار ادا کر سکتی ہے .اسی موقع پر انہوں نے این پی او کی ابتدائی تاریخ اور این پی او کے مختلف منصوبوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔
ملتان سے مزید