• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجابی راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجابی راجپوت رابطہ کونسل کے زیرانتظام پنجابی راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس چیئرمین پنجابی راجپوت رابطہ کونسل کے چیف آرگنائزر محمد جمیل شاہین راجپوت کی سربراہی میں 323 ای بلاک فاطمہ جناح ٹاؤن ملتان میں ہواجس میں سوسائٹی کے صدر محمد ندیم خان، جنرل سیکرٹری رانا جمیل اختر، فنانس سیکریٹری امانت علی ، انفارمیشن سیکرٹری منظور حسین اختر نے اپنی ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، اس موقع پر چیف آرگنائزر محمد جمیل شاہین راجپوت نے کہا ہے کہ برادری کی مختلف تنظیموں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ملتان سے مزید