• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے بنگلہ دیشپریمیئر لیگ اور لنکا ٹی 10 لیگ کے لیے متعدد کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیئے۔ ان میں آصف علی، عمر اکمل، عمران خان سینئر اور محمد عامر کو لنکا ٹی 10 کے لیے ،فہیم اشرف کو بی پی ایل کے لیے این او سی جاری کیا گیا، پی سی بی نے کہا کہ فہیم اشرف کو بی پی ایل کے لیے 30 دسمبر سے 7 فروری تک این او سی جاری کیا گیا۔