• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کرکٹر سدرہ امین کی شادی کی تیاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹر سدرہ امین نے شادی کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے نے سوشل میڈیا پر لکھادلہن بننے کے لیے گنتی شروع، دلہن بننے کو تیار ، سدرہ امین نے نئی زندگی کے حوالے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔