کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔چاروں افراد نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی تھی۔چاروں افراد کی معافی کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔